اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن صادق عزیز کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کا اضافی چارج دیدیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے کی خالی ہونے والی سی ای او کی پوسٹ کا چارج سیکرٹری ایوی ایشن کو دیدیا گیا جبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 21 کے آفیسر حسن ناصر نے وزارت …
وفاقی حکومت نے سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن صادق عزیز کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کا اضافی چارج دیدیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن صادق عزیز کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کا اضافی چارج دیدیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے کی خالی ہونے والی سی ای او کی پوسٹ کا چارج سیکرٹری ایوی ایشن کو دیدیا گیا جبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 21 کے آفیسر حسن ناصر نے وزارت توانائی میں ایڈیشنل سیکرٹری کا چارج چھوڑ دیا ہے۔








