اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت اطلاعات و نشریات کے ذیلی ادارے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں بدھ کو گراﺅنڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد فوری طور پر فائر بریگیڈ اور دیگر اداروں کے اہلکار آگ بجھانے اور ریسکیو سروسز کے لئے موقع پر پہنچ گئے۔ ملازمین کو بحفاظت نکالنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

مزید خبریں