اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وفاقی سرکاری اداروں کے ملازمین کے فرائض کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت پیر سے جمعرات تک سرکاری ادارے صبح 10 بجے سے سہ پہر4 بجے جبکہ جمعہ کو اوقات کار صبح 10 بجے سے دوپہر1 بجے تک ہوں …
وفاقی سرکاری اداروں کے 15 جون تک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری پیر تا جمعرات اوقات کار صبح 10سے سہ پہر4 بجے، جمعہ کو دوپہر1 بجے تک ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 مئی (اے پی پی) حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وفاقی سرکاری اداروں کے ملازمین کے فرائض کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت پیر سے جمعرات تک سرکاری ادارے صبح 10 بجے سے سہ پہر4 بجے جبکہ جمعہ کو اوقات کار صبح 10 بجے سے دوپہر1 بجے تک ہوں گے۔ اس نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری جبکہ یہ 15 جون تک مؤثرہوگا۔








