وفاقی محتسب نے 2016ءکے دوران 90 ہزار شکایات کا فیصلہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی محتسب نے 2016ئکے دوران 90 ہزار سے زیادہ شکایات کا فیصلہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ،گذشتہ چار سال کے دوران 3 لاکھ 40 ہزار سے زائد شکایات کافیصلہ کیا جا چکا ہے اور یہ بھی ایک عالمی ریکارڈ ہے کیونکہ دنیا بھر میں کسی ایک محتسب کے دور میں اتنے فیصلے نہیں کئے گئے۔وفاقی محتسب کے ادارہ کی …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی محتسب نے 2016ئکے دوران 90 ہزار سے زیادہ شکایات کا فیصلہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ،گذشتہ چار سال کے دوران 3 لاکھ 40 ہزار سے زائد شکایات کافیصلہ کیا جا چکا ہے اور یہ بھی ایک عالمی ریکارڈ ہے کیونکہ دنیا بھر میں کسی ایک محتسب کے دور میں اتنے فیصلے نہیں کئے گئے۔وفاقی محتسب کے ادارہ کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی کے چار سالہ دور میں واپڈا کے خلاف 157215‘سوئی گیس30702‘ نادرا18578‘علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 8419‘جبکہ ریلوے کے خلاف 3114شکایات کے فیصلے کئے گئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply