اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیراہتمام بین الاقوامی سیرت کانفرنس 2 دسمبر کو منعقد ہو گی جس میں علمائے کرام اور مشائخ عظام حیات طیبہ پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔ بین الاقوامی سیرت کانفرنس ہر سال مذہبی جوش وجذبے سے منائی جاتی ہے۔
وفاقی وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام بین الاقوامی سیرت کانفرنس 2دسمبر کو منعقد ہوگی

مزید خبریں