وفاقی وزٍیر ریلوے خو ا جہ سعد ر فیق کا خطاب

لاہور۔28جنوری(اے پی پی )وفا قی وزیر ریلوے خو ا جہ سعد ر فیق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ووٹوں سے بنتے ہیں، سازشوں سے نہیں پچھلے ساڑھے چار سال میں جتنا بڑا حملہ مسلم لیگ (ن) پر کیا گیا کسی پر نہیں کیا گیا الزام لگا کر سیاسی قیادت کو سیاست سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا پاکستان کے ادارے ہمارے لئے محترم ہیں،اداروں کی مضبوطی کے لئے کردار …

لاہور۔28جنوری(اے پی پی )وفا قی وزیر ریلوے خو ا جہ سعد ر فیق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ووٹوں سے بنتے ہیں، سازشوں سے نہیں پچھلے ساڑھے چار سال میں جتنا بڑا حملہ مسلم لیگ (ن) پر کیا گیا کسی پر نہیں کیا گیا الزام لگا کر سیاسی قیادت کو سیاست سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا پاکستان کے ادارے ہمارے لئے محترم ہیں،اداروں کی مضبوطی کے لئے کردار ادا کیا ہے دہشت گردوں کا نیٹ ورک آج ٹوٹ گیا ہے لیکن ابھی انکا مقابلہ کر نا ہے،دانشمند لوگوں کو چاہیے کہ عقل اور ہوش کے ساتھ معاملات ٹھیک کریں۔ وفا قی وزےر رےلوے خو ا جہ سعد ر فےق اتوار کے روز گورنمنٹ بوائز سکول گوہاواکو اپ گریڈ کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔