ننکانہ صاحب،اسلام آباد۔ یکم جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیراُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزےر اعظم محمدنواز شریف کا وژن اورپالیسیزز ہی پاکستان کی ترقی کے ضامن ہیں ۔اُنہوںنے یہ بات اتوار کو ضلع ننکانہ کی تحصیل شاہ کوٹکے نواحی قصبے بہوڑومیں گیس کی سپلائی کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ 90 کی دہائی میں محمدنواز …
وفاقی وزیربرجیس طاہر کا گیس سپلائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
ننکانہ صاحب،اسلام آباد۔ یکم جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیراُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ وزےر اعظم محمدنواز شریف کا وژن اورپالیسیزز ہی پاکستان کی ترقی کے ضامن ہیں ۔اُنہوںنے یہ بات اتوار کو ضلع ننکانہ کی تحصیل شاہ کوٹکے نواحی قصبے بہوڑومیں گیس کی سپلائی کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ 90 کی دہائی میں محمدنواز شریف نے جو وژن اور خواب دیکھا تھا وہ آج اس پورے خطے کے کروڑوں عوام کی خوشحالی کی صورت میں ایک گیم چینجر منصوبے کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ آج خطے کے اہم ممالک پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیںجس سے ایک طرف اس پورے خطے میں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا








