اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب سے جمعرات کویہاں مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے ممبروچیئرمین فریداحمدتارڑنے ملاقات کی۔ وزیرخزانہ نے فریداحمدتارڑکونئی ذمہ داریاں سنبھالنے پرمبارکبادی دی اوران کی نئی ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات اورتمنائوں کااظہارکیا۔
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سے مسابقتی کمیشن کے نئے تعینات ہونے والے ممبروچیئرمین کی ملاقات
اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب سے جمعرات کویہاں مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے ممبروچیئرمین فریداحمدتارڑنے ملاقات کی۔
وزیرخزانہ نے فریداحمدتارڑکونئی ذمہ داریاں سنبھالنے پرمبارکبادی دی اوران کی نئی ذمہ داریوں کیلئے نیک خواہشات اورتمنائوں کااظہارکیا۔









