وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بحرین سے پاکستان واپس پہنچ گئے

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بحرین سے پاکستان واپس پہنچے اور سیدھا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آئے، جہاں وہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ دیکھ رہے ہیں۔  

مزید خبریں