وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازکا یومِ دفاع کے موقع پر اپنے والد احمد فراز کے شعر کے ذریعے منظوم پیغام

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے والد احمد فراز کے شعر کے ذریعے پیغام جاری کیا۔ کچھ اہلِ ستم ، کچھ اہلِ حشم مے خانہ گرانے آئے تھے دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے جب پرچمِ جاں لے کر نکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل اس وقت سے لے …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے والد احمد فراز کے شعر کے ذریعے پیغام جاری کیا۔
کچھ اہلِ ستم ، کچھ اہلِ حشم مے خانہ گرانے آئے تھے
دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے
جب پرچمِ جاں لے کر نکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل
اس وقت سے لے کر آج تلک جلادپہ ہیبت طاری ہے