اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نےسینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں