اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزارت اطلاعات و نشریات کی نئی ویب سائیٹ کو " گیٹ وے ٹو پاکستان " قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویب سائٹ پر وزارت اطلاعات سے متعلقہ اداروں کی معلومات اور دنیا کی نامور لائبریریوںکے لنکس بھی موجود ہونگے ،ویب سائیٹ سے طلباءاور ملکی و غیر ملکی سیاح مستفید ہو سکتے ہیں۔وہ ہفتہ …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا وزارت اطلاعات و نشریات کی نئی ویب سائیٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزارت اطلاعات و نشریات کی نئی ویب سائیٹ کو ” گیٹ وے ٹو پاکستان ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویب سائٹ پر وزارت اطلاعات سے متعلقہ اداروں کی معلومات اور دنیا کی نامور لائبریریوںکے لنکس بھی موجود ہونگے ،ویب سائیٹ سے طلباءاور ملکی و غیر ملکی سیاح مستفید ہو سکتے ہیں۔وہ ہفتہ کو پی آئی ڈی میں وزارت اطلاعات و نشریات کی نئی ویب سائیٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔پی آئی او سلیم بیگ ،ڈپٹی ایم ڈی پی ٹی وی ظہور برلاس،وزارت اطلاعات و نشریات کے سائبر ونگ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔








