وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی نیوز ایجنسیز کونسل کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے نیوز ایجنسیز کونسل کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ترجمان وزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران کے مطابق انجینئر امیر مقام نے شکیل احمد ترابی کو کونسل کا صدر اور عمار یاسر کو سیکرٹری جنرل، صدیق ساجد کو سنیئر نائب صدر ، آفتاب چوہدری کو نائب صدر، عنصر محمود بھٹی کو …

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے نیوز ایجنسیز کونسل کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ترجمان وزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران کے مطابق انجینئر امیر مقام نے شکیل احمد ترابی کو کونسل کا صدر اور عمار یاسر کو سیکرٹری جنرل، صدیق ساجد کو سنیئر نائب صدر ، آفتاب چوہدری کو نائب صدر، عنصر محمود بھٹی کو فنانس سیکرٹری اور عدنان افتخار کو ڈپٹی سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیوز ایجنسیز صحافت کا اہم حصہ ہیں، نیوز ایجنسیز کونسل اس شعبے کی ترقی میں قابل قدر کردار ادا کر رہی ہے۔

مزید خبریں