گلگت۔ 22 مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام جمعہ کو سرکاری دورے پر سکردو پہنچ گئے۔وفاقی وزیر کی آمد پر اعلیٰ سرکاری حکام اور انتظامیہ نے استقبال کیا۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سکردو پہنچ گئے

مزید خبریں