وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں کے وفود کی ملاقات

سوات۔ 04 جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کی رہائشگاہ مسلم لیگ (ن) ہاؤس سنگوٹہ میں ضلع شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے وفود کے مسائل تفصیل سے سنے اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو ان مسائل کے فوری اور …

سوات۔ 04 جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کی رہائشگاہ مسلم لیگ (ن) ہاؤس سنگوٹہ میں ضلع شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے وفود کے مسائل تفصیل سے سنے اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو ان مسائل کے فوری اور مؤثر حل کےلیے ضروری احکامات جاری کیے۔

مزید خبریں