وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کی ”اخوت “ کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 02 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ بے روزگار نوجوانوں اور بے سہارا خواتین کو چھوٹے پیمانے پر کاروبار شروع کرنے کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی سے بےروزگار کے خاتمے کے ساتھ ساتھ مقامی صنعت وتجارت کو فروغ ملے گا بلکہ غریب عوام کو انکی دہلیز پر باعزت روزگار ملے گا، حکومت بدامنی اور غربت کے خاتمے کیلئے …

اسلام آباد ۔ 02 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ بے روزگار نوجوانوں اور بے سہارا خواتین کو چھوٹے پیمانے پر کاروبار شروع کرنے کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی سے بےروزگار کے خاتمے کے ساتھ ساتھ مقامی صنعت وتجارت کو فروغ ملے گا بلکہ غریب عوام کو انکی دہلیز پر باعزت روزگار ملے گا، حکومت بدامنی اور غربت کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بین الاقوامی ادارہ ”اخوت “ کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب سے ملاقات کے دوران کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply