اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں ایم مزاری سے فیس بک کی پبلک پالیسی کے وائس پریذیڈنٹ سائمن ملنر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر نے فیس بک کی ٹیم کو ان اقدامات اور شروعات کے بارے میں بتایا جو وزارت انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے مسائل اور امور کو حل کرنے کے سلسلہ میں …
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں ایم مزاری سے فیس بک کی پبلک پالیسی کے وائس پریذیڈنٹ سائمن ملنر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں ایم مزاری سے فیس بک کی پبلک پالیسی کے وائس پریذیڈنٹ سائمن ملنر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر نے فیس بک کی ٹیم کو ان اقدامات اور شروعات کے بارے میں بتایا جو وزارت انسانی حقوق نے انسانی حقوق کے مسائل اور امور کو حل کرنے کے سلسلہ میں اٹھائے ہیں۔ فیس بک کے وفد میں فیس بک کی پبلک پالیسی کے وائس پریذیڈنٹ سائمن ملنر، فیس بک کی پاکستان کیلئے پبلک پالیسی کے سربراہ صارم عزیز اور ڈیجٹیل میڈیا سپیشلسٹ عمران غزالی شامل تھے۔








