وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت یونیورسل سروس فنڈ کی پالیسی کمیٹی کا 37واں اجلاس

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) یونیورسل سروس فنڈ کی پالیسی کمیٹی کا 37واں اجلاس پیر کو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونیورسل سروس فنڈ کی پالیسی کمیٹی کی 36ویں مینٹنگ کی کارروائی کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ یونیورسل سروس فنڈ کے مالی سال 2019-20ءکےلئے 9517 ملین روپے کے بجٹ کی منظوری بھی …

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) یونیورسل سروس فنڈ کی پالیسی کمیٹی کا 37واں اجلاس پیر کو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونیورسل سروس فنڈ کی پالیسی کمیٹی کی 36ویں مینٹنگ کی کارروائی کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ یونیورسل سروس فنڈ کے مالی سال 2019-20ءکےلئے 9517 ملین روپے کے بجٹ کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سینئر افسران اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

مزید خبریں