اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کو طیارہ کریش کی فوری انکوائری کرنے کا حکم دےدیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا طیارہ حادثے پرافسوس کا اظہار، فوری انکوائری کا حکم دے دیا

مزید خبریں