وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کرنے کا سختی سے نوٹس ۔ واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ملزم ٹیچر کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کئے جانے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر نے فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ملزم ٹیچر کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ وفاقی وزیر نے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن …

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کئے جانے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر نے فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ملزم ٹیچر کو بلیک لسٹ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ وفاقی وزیر نے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ)کو بھی ہدایت کی ہے کہ ملزم ٹیچر کو فوری طورپر معطل کردیا جائے۔