وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا گن اینڈ کنٹری کلب کا دورہ

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گن اینڈ کنٹری کلب کا دورہ کیا، گن اینڈ کنٹری کلب کے سیکرٹری ہمایوں آفتاب نے وفاقی وزیر کو کلب کے معاملات پر بریفننگ دی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کلب میں موجود سپورٹس سہولیات جن میں شوٹنگ رینج، سوئمنگ پولز، جمنیزیم اور ٹینس کورٹ کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید خبریں