وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیرخان کی جاپانی وزیرمملکت نکاتانی سے ملاقات

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے جاپان کی اقتصادیات، تجارت و صنعت کی وزیر مملکت نکاتانی سے ملاقات کی اور جاپانی حکومت اور کمپنیوں کو پاکستان میں قابل تجدید توانائی کےشعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ وزارت توانائی سے جاری اعلامیے کے مطابق خرم دستگیر خان نے ٹوکیو میں جاپان کی وزارت اقتصادیات، تجارت و صنعت کی وزیر مملکت نکاتانی سے ملاقات کی۔ …

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے جاپان کی اقتصادیات، تجارت و صنعت کی وزیر مملکت نکاتانی سے ملاقات کی اور جاپانی حکومت اور کمپنیوں کو پاکستان میں قابل تجدید توانائی کےشعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

وزارت توانائی سے جاری اعلامیے کے مطابق خرم دستگیر خان نے ٹوکیو میں جاپان کی وزارت اقتصادیات، تجارت و صنعت کی وزیر مملکت نکاتانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پرانہوں نے جاپانی حکومت اور کمپنیوں کو پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔