وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پمز کا دورہ تحریک انصاف کے دیرینہ ورکر سرور خان کے والد کی عیادت کی

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ہفتہ کو پمز کا دورہ کیا اور وہاں پرتحریک انصاف کے دیرینہ ورکر سرور خان کے والد کی عیادت کی۔وزیر خارجہ نے سرور خان کے والد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کارکن ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں انہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔