یوکوہاما ۔ 05 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سارک وزرائے خزانہ کے 11ویں اجلاس میں شرکت کی۔یہ اجلاس ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے 50ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر جاپان کے شہر یوکوہاما میں ہوا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس اعتماد کااظہار کیاکہ کے ساتھ اپنی حقیقی صلاحیت کو عملی شکل دینے کے …
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سارک وزرائے خزانہ کے 11ویں اجلاس میں شرکت

مزید خبریں
یوکوہاما ۔ 05 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سارک وزرائے خزانہ کے 11ویں اجلاس میں شرکت کی۔یہ اجلاس ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز کے 50ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر جاپان کے شہر یوکوہاما میں ہوا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس اعتماد کااظہار کیاکہ کے ساتھ اپنی حقیقی صلاحیت کو عملی شکل دینے کے لئے پیش رفت کرے گا اور اقتصادی لیڈرز کے باقاعدہ اجلاس رکن ممالک کے مابین اقتصادی تعاون بڑھانے میں کردار ادا کریں گے جس سے سارک ممالک کے مابین تجارت بڑھے گی اور خطے کی عوام کامعیار زندگی بہتر ہو گا۔








