اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر سٹیٹ بنک اشرف وتھرا نے ملاقات کی،گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرخزانہ کو ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دتے ہوئے بتایا کہ 30دسمبر 2016کو ملکی معیشت کے بارے میں مالی سال 2017 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کی گئی ہے اس رپورٹ کے مطابق ابتدائی میکرواکنامک اعداد وشمار کے …
وفاقی وزیر خزانہ سے گورنر سٹیٹ بنک اشرف وتھرا کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر سٹیٹ بنک اشرف وتھرا نے ملاقات کی،گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرخزانہ کو ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دتے ہوئے بتایا کہ 30دسمبر 2016کو ملکی معیشت کے بارے میں مالی سال 2017 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کی گئی ہے اس رپورٹ کے مطابق ابتدائی میکرواکنامک اعداد وشمار کے مطابق اس سال شرح نمو میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔انہوں نے وزیر خزانہ کو قومی مالیاتی انکلیوژن سٹرٹیجی پر عملدرآمد پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔








