وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اپوزیشن کے اراکین محمد اسلم گھمن اور زین قریشی کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اپوزیشن کے اراکین محمد اسلم گھمن اور زین قریشی نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیر خزانہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جب ایوان میں داخل ہوئے تو اپوزیشن کے اراکین محمد اسلم گھمن اور زین قریشی نے ان سے ملاقات کی اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اپوزیشن کے اراکین محمد اسلم گھمن اور زین قریشی نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیر خزانہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جب ایوان میں داخل ہوئے تو اپوزیشن کے اراکین محمد اسلم گھمن اور زین قریشی نے ان سے ملاقات کی اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

مزید خبریں