وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے چینی سفیر سن وی ڈونگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات جس دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تربیت سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان معلومات کے تبادلے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید خطوط پر پیشہ وارانہ تربیت دینے کے …

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات جس دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تربیت سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان معلومات کے تبادلے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید خطوط پر پیشہ وارانہ تربیت دینے کے حوالے سے باہمی تعاون پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply