وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کاﺅنٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال منگل کو دو روزہ کاﺅنٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور دنیاکو پاکستان میں دہشت گردی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور کامیابیوں سے آگاہ …

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال منگل کو دو روزہ کاﺅنٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور دنیاکو پاکستان میں دہشت گردی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور کامیابیوں سے آگاہ کریں گے۔