وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں امریکی سکالرز اور تھنک ٹینکس سے خطاب

واشنگٹن ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے مشترکہ اہداف کے حصول سمیت خطے کے مسائل کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور امریکا کے باہمی تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے۔ واشنگٹن کے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں امریکی سکالرز اور تھنک ٹینکس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکا کی انٹیلی جنس شیئرنگ کی بنیاد پر 2012ءمیں افغانستان سے اغواءہونے والی …

واشنگٹن ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے مشترکہ اہداف کے حصول سمیت خطے کے مسائل کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور امریکا کے باہمی تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے۔ واشنگٹن کے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں امریکی سکالرز اور تھنک ٹینکس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکا کی انٹیلی جنس شیئرنگ کی بنیاد پر 2012ءمیں افغانستان سے اغواءہونے والی امریکی شہری کیٹلن کولمن اور ان کے خاندان کی بازیابی کیلئے پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی سے دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply