اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کی تین اہم شاہراہوںائیر پورٹ روڈ، اڈیالہ روڈ اور ہائی کورٹ روڈ کے ناقص تعمیری معیار کا نوٹس لے لیا ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کی تین شاہراہوں کے ناقص تعمیری معیار پرکمشنر راولپنڈی کو 21یوم میںتحقیقات مکمل کر کے رپورٹ بھجوانے کی ہدایت دی ۔وزیر …
وفاقی وزیر داخلہ نے راولپنڈی کی تین اہم شاہراہوں کے ناقص تعمیری معیار کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کی تین اہم شاہراہوںائیر پورٹ روڈ، اڈیالہ روڈ اور ہائی کورٹ روڈ کے ناقص تعمیری معیار کا نوٹس لے لیا ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کی تین شاہراہوں کے ناقص تعمیری معیار پرکمشنر راولپنڈی کو 21یوم میںتحقیقات مکمل کر کے رپورٹ بھجوانے کی ہدایت دی ۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ایف آئی اے ناقص تعمیری معیار کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے ۔








