اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کو ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد پولیس کو باقی صوبوں کے لئے قابل تقلید بنایا جائے، اسلام آباد میں ایماندار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل افسران کو تعینات کیا جائے اور وفاقی دارالحکومت میں منشیات کے خلاف کریک ڈاو¿ن مزید تیز کیا جائے۔
وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی آئی جی اسلام آباد کو ہدایت

مزید خبریں