اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ہیوی انڈسٹریٹریز ٹیکسلا کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری دفاعی پیدوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید محمد اویس اور سابق چیئرمین ایچ آئی ٹی لیفٹیننٹ جنرل سید واجد حسین بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نئے چیئرمین ایچ آئی ٹی کا خیر مقدم کیا …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ہیوی انڈسٹریٹریز ٹیکسلا کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ہیوی انڈسٹریٹریز ٹیکسلا کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری دفاعی پیدوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید محمد اویس اور سابق چیئرمین ایچ آئی ٹی لیفٹیننٹ جنرل سید واجد حسین بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نئے چیئرمین ایچ آئی ٹی کا خیر مقدم کیا اور یقین دہانی کرائی کہ تمام امور میں وزارت دفاعی پیداوار مکمل تعاون کریگی ۔چیئرمین ایچ آئی ٹی نے اس موقع پر کہا کہ ایچ آئی ٹی کی ترقی کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔انہوں نے وفاقی وزیر کو یقین دہانی کرائی کہ ایچ آئی ٹی تمام طے شدہ اہداف کو حاصل کرنے میں تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔








