اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف ناانصافی کے نظام کا سامنا کر رہے ہیں، انہیں ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میں اس نظام کو ہی ناانصافی کہتا ہوں، بیگم کلثوم نواز …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگووفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف ناانصافی کے نظام کا سامنا کر رہے ہیں، انہیں ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میں اس نظام کو ہی ناانصافی کہتا ہوں، بیگم کلثوم نواز کی بیماری کا بھی خیال نہیں کیا گیا، نواز شریف کواہلیہ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث بار بار لندن جانا پڑتا ہے، یہ ان کے ساتھ سخت زیادتی ہے۔








