وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی شہید نعیم اختر کے گھر آمد، خاندان کے افراد سے ملاقات ، شہید سپاہی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر شہید نعیم اختر کے گھر گئے ، ان کے خاندان کے افراد سے ملاقات کی اور شہید سپاہی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔وزارت توانائی سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ نعیم اختر کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔بعدازاں وفاقی وزیر …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر شہید نعیم اختر کے گھر گئے ، ان کے خاندان کے افراد سے ملاقات کی اور شہید سپاہی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔وزارت توانائی سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ نعیم اختر کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے۔بعدازاں وفاقی وزیر نے شہید سپاہی نعیم اختر اور لانس نائک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی یادگار کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے شہداءکے بلند درجات کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت میں بلند مقام عطا کرے۔

مزید خبریں