اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اس موقع پر وزیر خارجہ کے کزن نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر تعزیت کا بھی اظہار کیا۔ وزیر قانون نے مرحوم …
وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ‘ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اس موقع پر وزیر خارجہ کے کزن نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر تعزیت کا بھی اظہار کیا۔ وزیر قانون نے مرحوم نواب ریاض حسین قریشی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مرحوم کے بلندی ءدرجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








