اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزارت قانون وانصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون وانصاف ڈاکٹر فروغ نسیم ایشین افریقن لیگل کنسلٹیٹو آرگنائزیشن (آلکو) کے 57 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ اجلاس 8 سے 12 اکتوبر 2018 ءکو جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہونا ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ فیصلہ بعض خصوصی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں …
وفاقی وزیر قانون وانصاف ڈاکٹر فروغ نسیم ایشین افریقن لیگل کنسلٹیٹو آرگنائزیشن کے 57 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،ترجمان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزارت قانون وانصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون وانصاف ڈاکٹر فروغ نسیم ایشین افریقن لیگل کنسلٹیٹو آرگنائزیشن (آلکو) کے 57 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ اجلاس 8 سے 12 اکتوبر 2018 ءکو جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہونا ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ فیصلہ بعض خصوصی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں کیا ہے۔ ان امور میں ”100 دنوں کیلئے خصوصی اصلاحات“ اور وفاقی حکومت کی طرف سے اختیار کئے گئے کفایت شعاری کے اقدامات شامل ہیں۔








