وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑعالمی یوم انسداد تمباکو نوشی 2018 کے سلسلے میں وفاقی وزیر قومی صحت کی زیر صدارت تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی 2018 کے سلسلے میں وزارت قومی صحت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کی۔ تقریب میں عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میںنمائندے ڈاکٹر آسائی ، سیکرٹری وزارت صحت اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں عالمی ادارہ صحت پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر آسائی نے عالمی ادارہ …

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی 2018 کے سلسلے میں وزارت قومی صحت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کی۔ تقریب میں عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میںنمائندے ڈاکٹر آسائی ، سیکرٹری وزارت صحت اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب میں عالمی ادارہ صحت پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر آسائی نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے محمد وقاص تارڑ ڈائریکٹر ٹوبیکو کنٹرول سیل کو پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی کے سلسلے میں کی جانے والی خدمات کی ستائش میں شیلڈ پیش کی گئی۔