اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے بیلسٹک میزائل النصر کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، متعلقہ اداروں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ جمعرات کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا کہ پاکستان دفاعی پیداوار کے شعبے میں موجود ہ دور کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے حوالے سے کسی بھی ملک سے پیچھے نہیں۔
وفاقی وزیر محترمہ زبیدہ جلال کی بیلسٹک میزائل النصر کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، متعلقہ اداروں اور عوام کو مبارکباد

مزید خبریں