اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے پیر کو وزارت مذہبی امور میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کی سفید میں وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری کو آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ مذہبی رہنماﺅں کی دوسری عالمی کانفرنس …
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے پیر کو وزارت مذہبی امور میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائیجان کی سفید میں وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری کو آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ مذہبی رہنماﺅں کی دوسری عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین المسالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے۔ خطہءکشمیر اب دو ملکوں کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانی المیہ بن چکا ہے۔








