وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی وفاقی اردو یونیورسٹی میں محفل مشاعرہ میں شرکت

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے جمعرات کو وفاقی اردو یونیورسٹی میں محفل مشاعرہ میں شرکت کی۔مشاعرے کا اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباءوطالبات کی جانب سے کیا گیا تھا۔ وزیر مذہبی امور نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ محفل مشاعرہ کی صدارت ممتاز شاعر اور ادیب حسن عباس رضا نے کی۔اس موقع پر وزیر مذہبی …

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے جمعرات کو وفاقی اردو یونیورسٹی میں محفل مشاعرہ میں شرکت کی۔مشاعرے کا اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلباءوطالبات کی جانب سے کیا گیا تھا۔ وزیر مذہبی امور نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ محفل مشاعرہ کی صدارت ممتاز شاعر اور ادیب حسن عباس رضا نے کی۔اس موقع پر وزیر مذہبی امور نے طلباءو طالبات کی شعر وادب کے حوالے سے تخلیقی کاوشوں کو سراہا۔

مزید خبریں