وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی عرب میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مکہ المکرمہ۔21اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے سعودی عرب کے دورے کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے مکہ المکرمہ میں ملاقات کی۔رابطہ عالم اسلامی کے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نےمشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔