اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان کو ای سی او کے خطے میں ترقی کیلئے رابطے بڑھانے، تجارت کے فروغ اور قریبی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے عوام کو عصر حاضر کی ٹیکنالوجیز اور ایجادات کے چیلنج سے عہدہ برآءہونے کیلئے تیار کرنے کے لئے روابط کو فعال بنانا اور کام کرنا ہوگا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ای سی او کی ریجنل پلاننگ کونسل کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں