وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹرمشاہداللہ خان کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے حوصلے بلند ہیں اور ابھی تک سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سمیت کسی کو بھی یہ سمجھ نہیں آرہی کہ انہیں کن گناہوں کی سزا دی جارہی ہے۔

Leave a Reply