اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کامن ویلتھ گیمز میں قومی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو پلس 105 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ نوح دستگیر بٹ آئندہ بھی انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کریں گے۔ اس سے قبل طلحہ طالب نے بھی 62 …
وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ کی کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر قومی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کامن ویلتھ گیمز میں قومی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو پلس 105 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ نوح دستگیر بٹ آئندہ بھی انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام روشن کریں گے۔ اس سے قبل طلحہ طالب نے بھی 62 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔








