اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی برطانوی شاخ کے وفد نے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی قیادت میں بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی اور پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد میں سعیّدہ حسین وارثی، فیصل رشید، انجیلا کرولی، لارڈ روغان، جان ڈیوس اور عمامہ …
وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی برطانیہ شاخ کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی برطانوی شاخ کے وفد نے برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی قیادت میں بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی اور پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد میں سعیّدہ حسین وارثی، فیصل رشید، انجیلا کرولی، لارڈ روغان، جان ڈیوس اور عمامہ باسط شامل تھے۔








