اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا،انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز حوصلہ مند خاتون تھیں انہوں نے سیاسی نشیب و فراز اور بیماری کا عزم اور وقار سے مقابلہ کیا۔انہوں …
وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا،انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز حوصلہ مند خاتون تھیں انہوں نے سیاسی نشیب و فراز اور بیماری کا عزم اور وقار سے مقابلہ کیا۔انہوں نے مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








