وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کی جانب سے تنخواہ اور مراعات نہ لینے کے فیصلے کو سراہا

62

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کی جانب سے تنخواہ اور مراعات نہ لینے کے فیصلے کو سراہا ۔

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ براڈ شیٹ ایوارڈ کمیشن آف انکوائری کےچیئرمین جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید نے بطور چئیرمین کسی قسم کا مشاہیرہ لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ وفاقی کابینہ نے ان کے فیصلے کو سراہا۔