اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا ۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

مزید خبریں