وفد ٹینری زون کاسیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

سیالکوٹ۔19فروری (اے پی پی):سیالکوٹ ٹینری زون کے وفد نے سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کا دورہ کیا اور صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اکرام الحق سے ملاقات کی۔ صدر سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی)نے ٹینری زون کے نمائندوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں چیمبر آمد پر خوش آمدید کہا۔ ٹینری زون نمائندوں کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں صنعت کی ترقی، …

سیالکوٹ۔19فروری (اے پی پی):سیالکوٹ ٹینری زون کے وفد نے سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کا دورہ کیا اور صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اکرام الحق سے ملاقات کی۔

صدر سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی)نے ٹینری زون کے نمائندوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں چیمبر آمد پر خوش آمدید کہا۔

ٹینری زون نمائندوں کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں صنعت کی ترقی، پائیداری کے اقدامات اور اس شعبے کے لیے مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں