وقار یونس بنگلہ دیش پریمیئر لیگ فرنچائز سلہٹ سکسرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان، کوچ اور فاسٹ باﺅلر وقار یونس بنگلہ دیش پریمیئر لیگ فرنچائز سلہٹ سکسرز کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے، انہیں جعفرل احسن کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، ابتدائی معاہدے کے تحت وقار یونس بی پی ایل کے 2018ءاور 2019ءسیزن بطور کوچ فرنچائز کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کریں گے۔

مزید خبریں